اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے افریقہ نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی نائب صدر مائیک پنس مشرق وسطی کے 4 روزہ دورے کے پہلےمرحلے میں مصر پہنچ گئے ہیں۔
امریکی نائب صدر اس سفر میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی سے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
امریکی نائب صدر مصر کے بعد اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کریں گے اور اس کے بعد وہ مقبوضہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔
.......
/169